لاہور: ( ) اداکارہ رباب ہاشم نے کہا ہے میرا جسم میری مرضی بالکل درست نعرہ ہے۔
اداکارہ رباب ہاشم نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران شادی، کیریئر اور فیمنزم سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
پروگرام کے دوران رباب نے کہا میں انتہائی سخت قسم کی فیمنسٹ ہوں اور میرا جسم میری مرضی کے نعرے سے بھی اتفاق کرتی ہوں، میرا جسم میری مرضی نعرہ بالکل درست ہے، بعض لوگ اپنے مطلب کیلئے مفہوم تبدیل کر دیتے ہیں۔
میرا جسم میری مرضی بالکل درست نعرہ ہے: رباب ہاشم



















