اسلام آباد(بیورورپورٹ)انتخابی سامان کی ترسیل 2نومبر سے شروع ہوگی،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔
شیڈول کے مطابق سندھ کے 30 اضلاع میں 16 نومبر تک انتخابی سامان کی ترسیل مکمل کی جائے گی، دوسرے مرحلے میں حساس انتخابی سامان کی ترسیل ہوگی۔
انتخابی سامان کی2نومبر سے ترسیل ،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
















