لاہور(رپورٹنگ ٹیم)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچتے ہی بیٹی مریم نواز کو گلے لگا کر رو پڑے۔
نواز شریف نے مریم نواز،حمزہ ،شہبازشریف کےساتھ ہاتھ اٹھا کراظہار یکجہتی کیا،سٹیج پر موجود قائدین نوازشریف سے ملے اور اظہار یکجہتی کیا۔
نوازشریف جلسہ گاہ پہنچتے ہی بیٹی مریم نواز کو گلے لگا کر رو پڑے
















