لاہور(رپورٹنگ ٹیم)سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ ،العزیزیہ ریفرنسز میں اپیل بحالی کی درخواست تیار کرلی۔
وکیل امجد پرویز نے سزاو¿ں کےخلاف اپیل کا حق بحالی کرنے کی درخواست پیر کو دائر کرنے کی تصدیق کردی،اپیلوں کی بحالی کےلئے بائیومیٹرک سرٹیفکیٹ بھی حاصل کرلیا گیا۔
ایون فیلڈ ،العزیزیہ ریفرنسز میں اپیل بحالی کی درخواست تیار
















