کراچی(بیورورپورٹ)پی آئی اے ملکی و غیرملکی فضائی آپریشن میں دیگر ائیرلائنز سے پیچھے رہ گئی۔
گیلپ پاکستان سروے کے مطابق انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن میں بروقت روانگی کے معاملے میں ایئر لائن سیال پہلے، سرین دوسرے، پی آئی اے تیسرے اور ایئر بلو چوتھے نمبر پر رہی۔
اندرون ملک پروازوں کی بروقت روانگی کے تناظر میں ایئرسیال پہلے، ائیربلیو دوسرے، فلائی جناح تیسرے، سرین چوتھے جبکہ قومی ایئرلائن پانچویں نمبر پر رہی،گیلپ سروے 5پاکستانی ائرلائنز کے مابین کیا گیا۔
PIAملکی و غیرملکی فضائی آپریشن میں دیگرائیرلائنز سے پیچھے

















