ثروت گیلانی اور اداکار فہد مرزا کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع

لاہور(شوبز رپورٹر)اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار فہد مرزا کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے۔

جوائے لینڈ سٹار ثروت گیلانی کی جانب سے انسٹاگرام پر فلم کاسٹ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے تیسرے بچے کی آمد کی اطلاع دی گئی۔