سمگلنگ کےخلاف کارروائیوں کے اثرات ،ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح تک گرگیا

کراچی(بیورورپورٹ)ڈالر سمگلنگ کےخلاف کارروائیوں کے اثرات ،ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔

ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 50 اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 50 پیسے سستا ہوا،دیگر کرسیوں کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔