مکی آرتھر نے حیدر آباد دکن میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا

قومی ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے حیدر آباد دکن میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا۔

ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔


ترجمان کا کہنا ہے مکی آرتھر اب مکمل طور پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود رہیں گے۔