لاہور(کامرس رپورٹر)نگران حکومت نے ایل پی جی بم گرادیا،قیمت میں20.86 روپے کلو اضافہ کر دیا گیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی نے قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایل پی جی کا 11.8 کلو کا سلنڈر بھی246.15 روپے مہنگا ہوگیا ،نئی قیمت 3079 روپے مقررکردی گئی۔
نگران حکومت نے ایل پی جی بم گرادیا،قیمت میں20.86 روپے کلو اضافہ

















