لاہور(ایم این پی)پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی نے آئی سی سی کو چٹھی لکھ دی۔
پی سی بی نے آئی سی سی سے ورلڈ کپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شائقین ،صحافیوں کے ویزے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا اور معاملہ جلد حل کرانے کامطالبہ کردیا۔
ورلڈ کپ،پی سی بی کی ویزوں کے معاملے پرآئی سی سی کو چٹھی

















