نائب کپتان شاداب خان کی پھپھو انتقال کر گئیں

لاہور: ( ) ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھپھو انتقال کر گئیں۔

قومی ٹیم کے نائب کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا گیا ابھی سنا ہے پھپھو کا انتقال ہو گیا تمام لوگوں سے ان کی مغفرت کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔