اسلام آباد (بیورورپورٹ) ” ڈیل ہوئی نہ نرمی ہو گی“علی درانی کی ملاقاتیں خود ساختہ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا پی ٹی آئی الیکشن سے قبل مفاہمت کاتاثر دےکر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے،کچھ حلقے بھی تاثر دے رہے ہیں 9 مئی واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف نرمی پیدا کی جارہی ہے،رپورٹ میں کہا گیا9 مئی کے ذمہ داروں کو معاف نہیں کیا جاسکتا،منصوبہ سازوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
” ڈیل ہوئی نہ نرمی ہو گی“علی درانی کی ملاقاتیں خود ساختہ

















