لندن(مشرق نیوز)قائد ن لیگ وسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔
حسن نواز کے دفتر آمد پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکلثوم نواز کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔
صحافی نے سوال کیا بھارت میں جی20 کا اجلاس ہوا ، پاکستان شریک نہیں؟ جواب میں نواز شریف نے کہا 2017 کا تسلسل رہتا تو جی20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا،تسلسل رہتا تو پاکستان جی20 میں شامل ہوچکا ہوتا یا ہونے والا ہوتا۔
تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا، نواز شریف
















