لاہور(خبر نگار)پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر و سینیٹر عون عباس بپی نے پارٹی ،سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔
اپنے ویڈیو بیان میںسینیٹرعون عباس بپی نے کہا9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،سانحہ 9مئی ملکی تاریخ میں سیاہ دھبہ ہے، قوم ،پاک فوج لازم و ملزوم ہیں۔
عون عباس نے کہا تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ،تھوڑے عرصے کیلئے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
سینیٹر عون عباس بپی نے پی ٹی آئی ،سیاست کو خیر باد کہہ دیا
















