سابق وزیراعظم کی وکالت سے چیف جسٹس کاامیج خراب ہوگا،مریم نواز

لاہور(اپنے رپورٹر سے )سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے کہاہے چیف جسٹس کی وکالت سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتی۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاچیف جسٹس کا امیج خراب ہو گا، بہت ہی شرمناک۔