کراچی(بیورورپورٹ)ڈالر کی ایک اور دھواں دھار اننگز،سونا،سریا بھی مہنگا،سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی گئی۔
سٹیٹ بینک اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر3.42روپے مہنگا ہوکر 294.93 پر جاپہنچا،اوپن مارکیٹ میں قیمت ڈیڑ ھ روپے بڑھ کر303.50روپے ہوگئی۔
ادھر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہوگیاجبکہ تعمیراتی سرئیے کی فی ٹن قیمت 10 ہزار روپے بڑھ گئی،صدر آئرن اسٹیل مرچنٹ ایسوسی ایشن حماد پونا والا نے کہا ڈالر کے بڑھتے بھاو کی وجہ سے لوہے کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی گئی،100انڈیکس 419 پوائنٹس کمی سے48146کی سطح پر آگیا۔
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر
خواتین ڈاکٹرز ملک کے نظام صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان میں شعبہ ماہی گیری کی ترقی و سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ
پاک، بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ، ہربھجن سنگھ کا آئی سی سی اور بورڈز سے مداخلت کا مطالبہ
بھارتی اداکارہ شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگھرو پہن کر ڈانس کرنے سے زخمی
بلاول کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، رہائشگاہ کے پولیس محاصرے پر اظہار یکجہتی
چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے: صدر شی جن پنگ
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماوں کو قتل کرنے پر غور
وزیراعظم شہباز شریف کی این سی سی آئی اے کی تنظیم نو کا عمل تیز کرنیکی ہدایت


















