چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ کی اٹک جیل میں2گھنٹے تک ملاقات

اٹک(مشر ق نیوز)اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ نے ملاقات کی،ذرائع کے مطابق ملاقات 2گھنٹے تک جاری رہی۔

قانونی ٹیم کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کی اجازت نہ ملی،انتظامیہ نے درخواست مستر د کردی۔