خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت درخواست بعد از مرگ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(بیورورپورٹ)خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت درخواست بعد از مرگ 2برس بعد سماعت کےلئے مقرر کردی گئی۔

جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں 2رکنی بنچ 15 اگست کو درخواست پر سماعت کرے گا ،مدعی و فریق دونوں مرحوم ہیں۔