لندن (مشرق نیوز) مینز ایونٹ کے دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ،سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آندرے ر±وبولیف کو کوارٹر فائنل میں شکست دی۔نوواک جوکووچ نے چار چھ، چھ ایک، چھ چار اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی۔مینز ایونٹ کے ایک اور کوارٹر فائنل میں جے سنر فتح یاب ہوئے، انہوں نے سیفیولین کو چار سیٹ کے مقابلے کے بعد ہرایا۔
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ ، نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

















