راولپنڈی(بیورورپورٹ)خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میںشہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج کردی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حامد حسین کی عدالت نے درخواست کو خارج کیا۔
پی ٹی آئی رہنماشہریارآفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس ،شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج
















