لوئرکوہستان ،بولان(مشرق نیوز) لوئر کوہستان سیاحوں کی گاڑی،بولان میں وین کھائی میں جاگری،بچوں،خواتین سمیت13افراد جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحوں کی گاڑی بشام سے ضلع کولائی پلاس جا رہی تھی،پہاڑ سے اتر کرحادثے کاشکار ہوگئی ،6افرد جان سے گئے۔
مرنے والوں میںخاتون ،بچے سمیت ایک خاندان کے 3 افراد بھی شامل ہیں،لاشوں اور زخمیوں کو پٹن ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
دوسری جانب کوئٹہ سے سبی جانےوالی وین بولان میں تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری،خواتین اور بچوں سمیت 7 مسافر جاں بحق ،4 زخمی ہوگئے،جاں بحق و زخمی ہونےوالوں کا تعلق ایک خاندان سے ہے،ایم ایس سول ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹرسیف مری نے کہازخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















