لندن(مشرق نیوز)کب واپس آﺅں؟نوازشریف سے پارٹی رہنماﺅں سے مشورہ مانگ لیا،ذرائع کے مطابق نوازشریف کے استقبال کیلئے ملین افراد کو متحرک کرنے کی تجویز دیدی گئی۔
لیگی رہنماو¿ں کی اکثریت لاہور لینڈ کرنے کے حق میں ہیں، پورے ملک سے لیگی کارکنوں کو استقبال کیلئے لاہور پہنچنے کا ٹاسک دیا جائیگا۔
کب واپس آﺅں؟نوازشریف سے پارٹی رہنماﺅں سے مشورہ مانگ لیا
















