اسلام آباد(بیورورپورٹ)ملک بھر میں و وٹرز کی تعداد 12کروڑ 59لاکھ سے متجاوز،الیکشن کمیشن نے 31 مئی تک رجسٹرڈ ووٹرزکے اعدادوشمارجاری کر دیئے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مردووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 80 لاکھ 48 ہزار 816 ، خواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 79 لاکھ 14 ہزار 782 ہے،مرد ووٹرز کا تناسب 54 اعشاریہ 02 فیصد ، خواتین ووٹرز کا تناسب 45 اعشاریہ98فیصد ہے، پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 7 کروڑ 16 لاکھ 6 ہزار 379 ہے۔
ملک بھر میں و وٹرز کی تعداد 12کروڑ 59لاکھ سے متجاوز
















