جھنگ (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما وسابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کےخلاف ( 7 اے ٹی اے ) دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
ایف آئی آر کے مطابق شیخ وقاص نے 9 مئی کو ویڈیو بیان میں عوام کو فوجی تنصیبات پر حملے کیلئے اکسایا،مقدمہ جھنگ تھانہ کوتوالی میں مقامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما وسابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کےخلاف مقدمہ درج

















