لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کوپارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی منگل کودرخواست پربطور اعتراض سماعت کریں گے،رجسٹرار آفس کے اعتراض میں کہا گیا ہے نواز شریف کوپارٹی عہدے سے سپریم کورٹ نے ہٹایا ،ہائیکورٹ کیس نہیں سن سکتی۔
نوازشریف کوپارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر
















