گجرات(بیورورپورٹ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی پراسرار طور پر غائب،رابطہ بھی منقطع ہوگیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جب وزیراعظم شہبازشریف چودھری شجاعت سے ملنے گئے تو پرویزالٰہی گھر سے چلے گئے۔
خاندانی ذرائع نے کہا پرویزالٰہی پتہ نہیں کہاں ہیں؟کوئی رابطہ نہیں ہورہا۔
سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی پراسرار طور پر غائب،رابطہ بھی منقطع
















