لاہور (کورٹ رپورٹر)شیخ رشید نے نگران وزیراعلیٰ کو ہٹانے کےلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی،شیخ رشید نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرتے ہوئے کہاسنگل بنچ نے حقائق کے برعکس درخواست کو مسترد کیا۔
عدالت نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کالعدم قرار دے۔
شیخ رشید نے نگران وزیراعلیٰ کو ہٹانے کےلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
















