نوازشریف سے ڈاکٹر مہرلیاقت کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(بیورورپورٹ)مسلم لیگ(ن)کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مہر لیاقت نے لندن میں پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات میںپاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

ڈاکٹر مہرلیاقت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو شہبازشریف سے ہونےوالی ملاقات سے بھی آگاہ کیا۔