ریاض،پشاور(نمائندہ خصوصی،بیورورپورٹ)سعودیہ میں پہلا روزہ جمعرات کو،پاکستان میں چاند بدھ کو دیکھا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،یکم رمضان جمعرات ہوگا جبکہ پاکستان میں چاند بدھ کو دیکھا جائے گا۔
مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کااجلاس پشاور میں طلب کرلیا گیا۔
سعودیہ میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا،پاکستان میں چاند بدھ کو دیکھا جائے گا



















