سرکاری حج سکیم کے تحت کم درخواستیں جمع ہونے پر خصوصی رعایت

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سرکاری حج سکیم کے تحت کم درخواستیں جمع ہونے پر خصوصی رعایت،تفصیلات کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 10ہزار خواہشمند افراد نے درخواستیں جمع کرا دیں جبکہ توقع سے کم درخواستیں موصول ہونے پر وزارت حج نے خصوصی رعایت دےدی۔

وزرات مذہبی امور کے مطابق خواہشمند افرادمقررہ فیس زیادہ سے زیادہ 50ڈالر بھی کم جمع کراسکتے ہیں۔