اسلام آباد (بیورورپورٹ)شبلی فراز کی گرفتاری ورہائی،طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا تاہم کچھ دیر بعد ہی چھوڑ دیا گیا۔
دریں اثناطبیعت ناساز ہونے پر شبلی فراز کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شبلی فراز کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد دی گئی،پی ٹی آئی نے کہا ڈاکٹرز کے مطابق شبلی فراز پولیس تشدد سے زخمی ہوئے، شیلنگ سے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے۔
شبلی فراز کی گرفتاری ورہائی،طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
















