نوشکی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ،اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے

کوئٹہ(بیورورپورٹ) نوشکی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ،اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے،تفصیلات کے مطابق نوشکی میں پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا،پولیس کے مطابق واقعہ نوشکی بازار کے پاس پیش آیا ،حملے میں اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔