سکھر،لاہور(بیورورپورٹ،کورٹ رپورٹر)مریم نواز اورفوادچودھری کیخلاف درخواستیں خارج،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ سکھر نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی،تحریک انصاف کے ضلعی صدر ایڈووکیٹ ظہیر بابر نے درخواست میں موقف اختیار کیا مریم نواز نے سرگودھا میں پاک افواج و عدلیہ کیخلاف جلسوں میں ہرزہ سرائی کی، مریم نواز کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا قانون کے مطابق مقدمے کیلئے درخواست سرگودھا کی عدالت میں ہی دائرکی جاسکتی ہے، ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج ممتاز سولنگی نے مریم نواز کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مستردکردی،ادھر لاہور ہائیکورٹ نے فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی،جسٹس شجاعت علی خان نے ایڈووکیٹ شاہد رانا ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















