نیو یارک (مشرق نیوز) عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی سکرین رائٹر جمائما گولڈ سمتھ نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ سمتھ نے اپنی فلم کے حوالے سے پیغام جاری کیا اور لکھا کہ میری فلم واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟ پاکستان میں ریلیز ہو گئی ہے۔جمائما گولڈ سمتھ نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کی سنسنی خیز اداکاری دیکھیں۔
میری فلم میں مداح سجل علی کی سنسنی خیز اداکاری دیکھیں: جمائما گولڈ سمتھ



















