گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے کہاہے خدارا ادارے کو بچائیں،دہر انظام انصاف نہیں چل سکتا، عدلیہ کی طرف سے کچھ آڈیوز آئیں،آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے کچھ جھکاﺅ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف ہے، فواد چودھری کی آڈیو لیک کی تحقیقات کرائی جائیں،گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہاآم کا ٹرک ہے نہ مالٹوں کا ،بالکل واضح ہے کس چیز کا ٹرک ہے،ملک کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے،دہرا نظام انصاف نہیں چل سکتا، کیا عمران خان کیخلاف کیسز کی روزانہ بنیاد پر کارروائی ہوگی؟ مسلسل ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے،نظر آ رہا ہے کچھ معزز ججوں کا جھکاﺅ عمران خان کی طرف ہے، دہرا نظامِ عدل رہا تو حالات مزید خراب ہوں گے،فواد چودھری عدالتوں میں پیغام رسانی کا کام کر رہے ہیں، کیا انصاف صرف سیاستدانوں کےساتھ ہو گا؟ معزز جج تحقیقات کا سامنا نہیں کریں گے؟ ، جج کیخلاف ریفرنس ابھی تک سماعت کیلئے مقرر نہیں کیا گیا،سپریم جوڈیشل کونسل میں سماعت مقرر ہونی چاہیے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















