اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم سے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات، اہم امور پر مشاورت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی اور فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ اس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم ہاو¿س میں ملاقات کی اور قومی سلامتی، سکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی ایکسٹینشن ہوگی: طارق فضل چوہدری
بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبر پر، رپورٹ جاری
7 شرائط پوری ہونے تک امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں ہونگے: قالیباف

















