توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد (بیورورپورٹ)توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ،تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹ عدالتی احکامات کے باوجود سیشن کورٹ پیش نہ ہونے پر جاری کیے۔