سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ مؤخر

اسلام آباد (بیورورپورٹ)سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ مؤخر ،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ مؤخر کردیا ،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم کی رائے کے بعد سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا،قانونی ٹیم نے مشورہ دیامعاملہ عدالت میں ہے، الیکشن کمیشن کو معاملے میں پڑنے سے گریز کرنا چاہیے۔