اسلام آباد،پشاور(بیورورپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے صدرمملکت کے پاس الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے غلام علی نے مزید کہاآج سکیورٹی معاملے پر اجلاس کے بعد فیصلہ کیاجائیگا،ادھر سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب نے کہاصدر مملکت کے پاس ایگزیکٹو پاور نہیں ، صدر نے از خود اعلان کر کے آئینی بحران پیدا کر دیا ،صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کے درمیان مشاورت نہیں ہوئی، آئین میں لکھا ہے صدر الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد اعلان کریں گے،وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت تاریخ دے سکتے ہیں، وزیر اعظم نے صدر مملکت کو ایڈوائس نہیں دی اب عدالت عظمیٰ کوئی رولنگ دے گی، فیصلہ اب عدالت ہی کرے گی۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















