اسلام آباد(بیورورپورٹ)بے حسی کے الفاظ مناسب نہیں،الیکشن کمیشن کاصدر مملکت کو جوابی خط،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کاجواب دیتے الفاظ کے استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا الیکشن کمیشن آزاد و خودمختار ادارہ ہے جو آئین اور قانون پر عمل کرتا ہے،جواب میں مزید کہا گیا الیکشن کمیشن عدلیہ کے فیصلوں کا احترام و من و عن عمل کرتا ہے،بے حسی کے الفاظ لکھنا مناسب نہیں، صدر مملکت کی جانب سے ایسے الفاظ لکھنے پر افسوس اور مایوسی ہوئی،ذرائع صدر مملکت کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کریں گے
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی ایکسٹینشن ہوگی: طارق فضل چوہدری
بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبر پر، رپورٹ جاری
7 شرائط پوری ہونے تک امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں ہونگے: قالیباف

















