لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات‘پنجاب میں پاورشیئرنگ کے حوالے سے امورپربات چیت‘ملاقات میں سیاسی اموراورورکنگ ریلیشن شپ پربھی گفتگو کی گئی،وفدمیں راجہ پرویزاشرف،یوسف رضاگیلانی،قمرزمان کائرہ وفد میں شامل تھے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے پی پی وفدکی ملاقات‘پاورشیئرنگ امورپرگفتگو
















