اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے ڈی سیل کردیئے ہیں ‘ارکان کو اپنے چیمبر میں بلاﺅں گا ون آن ون ملاقات ہوگی ‘استعفوں کی منظوری کا عمل جلد شروع ہوگا
پی ٹی آئی ارکان کے استعفے ڈی سیل کردیئے‘ سپیکر قومی اسمبلی
















