وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں بحرین کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں بحرین کے سفیرکی ملاقات‘شہبازشریف کوعہدہ سنبھالنے پربحرین کی قیادت کی طرف سے مبارکباد‘وزیراعظم شہبازشریف کاتہنیتی پیغام پربحرین کی قیادت سے اظہارتشکر‘وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بحرین کےساتھ تعلقات کوبے حداہمیت دیتاہے،مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کومزیدفروغ دینے کے خواہاں ہیں۔