ممبئی:(لیڈرنیوز)بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان اور پاکستان مخالف بال ٹھاکرے کے بھتیجے کی ہندو انتہا پسند تنظیم نے ریاست مہاراشٹرا کی مساجد میں نصب لاو¿ڈ سپیکر 3 مئی تک ہٹانے کی دھمکی دی ہے۔شدت پسند گروپ کا کہنا تھا کہ اگر مساجد سے لاو¿ڈ اسپیکر نہ ہٹائے گئے تو مساجد کے باہر لاو¿ڈ اسپیکر لگا کر ہندو مذہبی گانے اور رسومات بجائی جائیں گی۔
ہندوانتہاپسندوں کا مساجد سے لاﺅڈاسپیکرہٹانے کا مطالبہ

















