قصور:(لیڈرنیوز)گورنرسٹیٹ بینک رضاباقرکاتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ اوکاڑہ اورقصورمیں مکئی کی بہترین فصل ہوئی ہے‘زراعت کا حصہ معشیت میں پچیس فیصد ہے‘زراعت سے حاسل پیداواربہت سے صنعتوں میں استعمال ہوتی ہے‘اسٹیٹ بینک زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات کررہاہے،اسٹیٹ بینک فنانسنگ بڑھانے کی کوشش کررہاہے،مکئی کی پیداوارمیں اضافہ ہواہے،چھوٹے کسانوں کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
چھوٹے کسانوں کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے



















