18ویں ترمیم کے بعدیوتھ منسٹری صوبوں کااختیار‘ عثمان ڈار

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی18ویں ترمیم کاراگ الاپتی اورکریڈٹ لیتی ہے،18ویں ترمیم کے بعدیوتھ منسٹری صوبوں کااختیارہے،مرادعلی شاہ بتائیں سندھ حکومت نے نوجوانوں کیلئے کیاکیا؟فنی تربیت کیلئے ایک لاکھ اسکالرشپس دے چکے،13ہزاراسکالرشپس سندھ کے نوجوانوں کودی گئیں،2ہزارٹریکٹرکسانوں کوفراہم کرچکے۔