لاہور:(لیڈر نیوز)سابق شہرہ آفاق ویسٹ انڈین کرکٹر اور HBLPSL فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے عبدالقادر کو بہترین لیگ اسپنر قرار دیا۔ایل سی سی اے گراو¿نڈ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پریکٹس کے دوران نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ویوین رچرڈز کو گراو¿نڈ کے ایک کونے پر واقع عبدالقادر اکیڈمی کے بارے میں بتایا جہاں وہ قومی ٹیم کے لیے کھیلتے اور کھیلتے تھے۔ شہر پہنچ کر سابق شہرہ آفاق لیگ اسپنر عبدالقادر نے یہ اکیڈمی بنائی جسے اب ان کے بیٹے چلا رہے ہیں۔اس موقع پر ویوین رچرڈز کا کہنا تھا کہ عبدالقادر میرے بہترین دوست اور دنیا کے بہترین اسپنر تھے، ان کی اکیڈمی کے لیے نیک خواہشات ہیں۔انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ یہاں سے نسیم شاہ جیسے مزید نوجوان کرکٹرز ابھریں گے۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















