اسلام آباد:(لیڈرنیوز)حکومت کاچین،روس،قازقستان سے5ارب ڈالرقرض لینے کافیصلہ،ذرائع کے مطابق 3 ارب ڈالرچین،روس اورقازقستان سے2 ارب ڈالرقرض ملنے کاامکان ہے‘ چین سے 3ارب ڈالرقرض ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائرمستحکم ہوں گے‘قازقستان،روس سے ملنے والے2ارب ڈالرایم ایل ون منصوبے پرخرچ ہوں گے‘وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران 3ارب ڈالرقرض کامعاہدہ طے پائے گا‘چین سے ملنے والے3ارب ڈالرکاابتدائی معاہدہ ایک سال کیلئے کیاجائے گا‘قازقستان،روس سے 2ارب ڈالرکامعاہدہ بھی جلدکیے جانے کاامکان ہے۔
#pakistani government decided to borrow 5billion from china, Russia and Kazakhstan

















