لاہور:(لیڈرنیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے ملکی حالات مزیدبدترین ہوجائیں گے،منی بجٹ منظورہواتونیاسال بدترین سال بن جائےگا،حکومت آئی ایم ایف کیلئے پارلیمنٹ کوربڑاسٹیمپ بناناچاہتی ہے،منی بجٹ دراصل پارلیمنٹ کی خودمختاری پربھی حملہ ہے،پارلیمنٹ عوام کیلئے کھڑی نہ ہوئی تواسے عوامی ادارہ نہیں سمجھاجائے گا،منی بجٹ مسلط کرنے سے بہترہوگاحکومت قوم کی جان چھوڑدے۔
#Shahbaz Sharif #mini-budget is also an attack on the sovereignty of Parliament
















