کوئٹہ:(لیڈر نیوز)بلوچستان کے ضلع بارکھان کے مشرقی علاقوں میں زلزلہ‘لوگوں میں خوف وہراس ‘کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی‘زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ‘زلزلے کی زیرزمین گہرائی 10کلومیٹرتھی،زلزلے کامرکزبارکھان سے40کلومیٹردورمشرق میں تھا۔
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے مشرقی علاقوں میں زلزلہ

















